The Holy Quran 7:48 – Al-A`raf (الْاَعْرَاف)

وَاِذَا صُرِفَتۡ اَبۡصَارُہُمۡ تِلۡقَآءَ اَصۡحٰبِ النَّارِ ۙ قَالُوۡا رَبَّنَا لَا تَجۡعَلۡنَا مَعَ الۡقَوۡمِ الظّٰلِمِیۡنَ ﴿٪۴۸﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And when their eyes are turned towards the people of the Fire, they will say, ‘Our Lord, put us not with the unjust people.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور جب ان کی نگاہیں اہلِ نار کی طرف پھیری جائیں گی تو وہ کہیں گے اے ہمارے ربّ! ہمیں ظالم لوگوں میں سے نہ بنانا۔