The Holy Quran 7:49 – Al-A`raf (الْاَعْرَاف)
وَنَادٰۤی اَصۡحٰبُ الۡاَعۡرَافِ رِجَالًا یَّعۡرِفُوۡنَہُمۡ بِسِیۡمٰہُمۡ قَالُوۡا مَاۤ اَغۡنٰی عَنۡکُمۡ جَمۡعُکُمۡ وَمَا کُنۡتُمۡ تَسۡتَکۡبِرُوۡنَ ﴿۴۹﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And the occupants of the elevated places will call out to men whom they will know by their marks, and say, “Your multitude availed you not, nor your arrogance.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور اونچی جگہوں والے ایسے لوگوں سے مخاطب ہوں گے جن کو وہ ان کی علامتوں سے پہچان لیں گے اور کہیں گے تمہاری جمعیت اور جو تم استکبار کیا کرتے تھے تمہارے کام نہ آسکے۔