The Holy Quran 7:50 – Al-A`raf (الْاَعْرَاف)

اَہٰۤؤُلَآءِ الَّذِیۡنَ اَقۡسَمۡتُمۡ لَا یَنَالُہُمُ اللّٰہُ بِرَحۡمَۃٍ ؕ اُدۡخُلُوا الۡجَنَّۃَ لَا خَوۡفٌ عَلَیۡکُمۡ وَلَاۤ اَنۡتُمۡ تَحۡزَنُوۡنَ ﴿۵۰﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

“Are these the men about whom you swore that Allah would not extend mercy to them? To them it has been said, ‘Enter Paradise; no fear shall come upon you, nor shall you grieve.’”

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

کیا یہی وہ لوگ ہیں کہ جن کے متعلق تم قسمیں کھایا کرتے تھے کہ اللہ ان پر رحم نہیں کرے گا۔ (اے مومنو!) جنت میں داخل ہو جاؤ تم پر کوئی خوف نہیں ہوگا اور نہ تم کبھی غمگین ہوگے۔