The Holy Quran 7:51 – Al-A`raf (الْاَعْرَاف)

وَنَادٰۤی اَصۡحٰبُ النَّارِ اَصۡحٰبَ الۡجَنَّۃِ اَنۡ اَفِیۡضُوۡا عَلَیۡنَا مِنَ الۡمَآءِ اَوۡ مِمَّا رَزَقَکُمُ اللّٰہُ ؕ قَالُوۡۤا اِنَّ اللّٰہَ حَرَّمَہُمَا عَلَی الۡکٰفِرِیۡنَ ﴿ۙ۵۱﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And the inmates of the Fire will call out to the inmates of Heaven, ‘Pour out on us some water or some of that which Allah has provided for you.’ They will say, ‘Verily, Allah has forbidden them both to disbelievers —

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور اہلِ نار اہلِ جنت کو آواز دیں گے کہ اس پانی میں سے ہمیں بھی کچھ عطا کرو یا اس رزق میں سے جو اللہ نے تمہیں عطا کیا ہے۔ وہ جواب دیں گے یقیناً اللہ نے یہ دونوں کافروں پر حرام کر دیئے ہیں۔