The Holy Quran 7:53 – Al-A`raf (الْاَعْرَاف)
وَلَقَدۡ جِئۡنٰہُمۡ بِکِتٰبٍ فَصَّلۡنٰہُ عَلٰی عِلۡمٍ ہُدًی وَّرَحۡمَۃً لِّقَوۡمٍ یُّؤۡمِنُوۡنَ ﴿۵۳﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And surely We have brought them a Book which We have expounded with knowledge, a guidance and a mercy for a people who believe.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور ہم یقیناً ان کے پاس ایک ایسی کتاب لائے تھے جسے ہم نے علم کی بنا پر تفصیل سے پیش کیا تھا۔ وہ ہدایت تھی اور رحمت تھی ان لوگوں کے لئے جو ایمان لے آتے ہیں۔