The Holy Quran 7:54 – Al-A`raf (الْاَعْرَاف)

ہَلۡ یَنۡظُرُوۡنَ اِلَّا تَاۡوِیۡلَہٗ ؕ یَوۡمَ یَاۡتِیۡ تَاۡوِیۡلُہٗ یَقُوۡلُ الَّذِیۡنَ نَسُوۡہُ مِنۡ قَبۡلُ قَدۡ جَآءَتۡ رُسُلُ رَبِّنَا بِالۡحَقِّ ۚ فَہَلۡ لَّنَا مِنۡ شُفَعَآءَ فَیَشۡفَعُوۡا لَنَاۤ اَوۡ نُرَدُّ فَنَعۡمَلَ غَیۡرَ الَّذِیۡ کُنَّا نَعۡمَلُ ؕ قَدۡ خَسِرُوۡۤا اَنۡفُسَہُمۡ وَضَلَّ عَنۡہُمۡ مَّا کَانُوۡا یَفۡتَرُوۡنَ ﴿٪۵۴﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Do they wait only for the fulfilment of warnings thereof? On the day when the fulfilment thereof shall come, those who had forgotten it before shall say, ‘The Messengers of our Lord did indeed bring the truth. Have we then any intercessors to intercede for us? Or could we be sent back so that we might do deeds other than that which we used to do?’ They have indeed ruined their souls and that which they used to fabricate has failed them.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

کیا وہ صرف اس کی تعبیر کا انتظار کر رہے ہیں۔ جس دن اس کی تعبیر آ جائے گی تو وہ لوگ جو اس سے پہلے اس (کتاب) کو بُھلا بیٹھے تھے کہیں گے کہ یقیناً ہمارے ربّ کے رسول حق کے ساتھ آئے تھے۔ پس کیا کوئی ہماری شفاعت کرنے والے ہیں تو ہماری شفاعت کریں یا پھر ہمیں واپس لوٹا دیا جائے تو ہم ان کاموں کی بجائے کچھ اور کام کریں گے جو ہم کیا کرتے تھے۔ یقیناً انہوں نے اپنے آپ کو گھاٹے میں ڈال دیا اور جو بھی وہ افترا کیا کرتے تھے ان سے کھویا گیا۔