The Holy Quran 7:56 – Al-A`raf (الْاَعْرَاف)

اُدۡعُوۡا رَبَّکُمۡ تَضَرُّعًا وَّخُفۡیَۃً ؕ اِنَّہٗ لَا یُحِبُّ الۡمُعۡتَدِیۡنَ ﴿ۚ۵۶﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Call upon your Lord in humility and in secret. Surely, He does not love the transgressors.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اپنے ربّ کو عاجزی کے ساتھ اور مخفی طور پر پکارتے رہو۔ یقیناً وہ حد سے تجاوز کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا۔