The Holy Quran 7:57 – Al-A`raf (الْاَعْرَاف)
وَلَا تُفۡسِدُوۡا فِی الۡاَرۡضِ بَعۡدَ اِصۡلَاحِہَا وَادۡعُوۡہُ خَوۡفًا وَّطَمَعًا ؕ اِنَّ رَحۡمَتَ اللّٰہِ قَرِیۡبٌ مِّنَ الۡمُحۡسِنِیۡنَ ﴿۵۷﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And create not disorder in the earth after it has been set in order, and call upon Him in fear and hope. Surely, the mercy of Allah is nigh unto those who do good.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور زمین میں اس کی اصلاح کے بعد فساد نہ پھیلاؤ اور اُسے خوف اور طمع کے ساتھ پکارتے رہو۔ یقیناً اللہ کی رحمت احسان کرنے والوں کے قریب رہتی ہے۔