The Holy Quran 7:6 – Al-A`raf (الْاَعْرَاف)
فَمَا کَانَ دَعۡوٰٮہُمۡ اِذۡ جَآءَہُمۡ بَاۡسُنَاۤ اِلَّاۤ اَنۡ قَالُوۡۤا اِنَّا کُنَّا ظٰلِمِیۡنَ ﴿۶﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
So when Our punishment came upon them, their cry was nothing but that they said: ‘We were indeed wrongdoers!’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
پھر ان کی پکار اس کے سوا کچھ نہ تھی جب ان کے پاس ہمارا عذاب آیا کہ انہوں نے کہا یقیناً ہم ہی ظلم کرنے والے تھے۔