The Holy Quran 7:61 – Al-A`raf (الْاَعْرَاف)
قَالَ الۡمَلَاُ مِنۡ قَوۡمِہٖۤ اِنَّا لَنَرٰٮکَ فِیۡ ضَلٰلٍ مُّبِیۡنٍ ﴿۶۱﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
The chiefs of his people said, ‘Surely, we see thee to be in manifest error.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اس کی قوم کے سرداروں نے کہا ہم تو تجھے یقیناً ایک کھلی کھلی گمراہی میں مبتلا دیکھتے ہیں۔