The Holy Quran 7:64 – Al-A`raf (الْاَعْرَاف)

اَوَعَجِبۡتُمۡ اَنۡ جَآءَکُمۡ ذِکۡرٌ مِّنۡ رَّبِّکُمۡ عَلٰی رَجُلٍ مِّنۡکُمۡ لِیُنۡذِرَکُمۡ وَلِتَتَّقُوۡا وَلَعَلَّکُمۡ تُرۡحَمُوۡنَ ﴿۶۴﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

‘Do you wonder that an exhortation has come to you from your Lord through a man from among yourselves, that he may warn you and that you may become righteous and that you may be shown mercy?’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

کیا تم نے اس بات پر تعجب کیا ہے کہ تمہارے پاس تمہارے ربّ کی طرف سے ایک ذِکر آیا ہے جو تم ہی میں سے ایک مرد پر اُترا ہے تاکہ وہ تمہیں ڈرائے اور تاکہ تم تقویٰ اختیار کرو اور تاکہ شاید تم پر رحم کیا جائے۔