The Holy Quran 7:65 – Al-A`raf (الْاَعْرَاف)
فَکَذَّبُوۡہُ فَاَنۡجَیۡنٰہُ وَالَّذِیۡنَ مَعَہٗ فِی الۡفُلۡکِ وَاَغۡرَقۡنَا الَّذِیۡنَ کَذَّبُوۡا بِاٰیٰتِنَا ؕ اِنَّہُمۡ کَانُوۡا قَوۡمًا عَمِیۡنَ ﴿٪۶۵﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
But they accused him of falsehood, so We saved him and those with him in the Ark, and We drowned those who rejected Our Signs. They were indeed a blind people.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
پس انہوں نے اسے جھٹلادیا اور ہم نے اسے اور ان کو جو کشتی میں اس کے ساتھ تھے نجات بخشی اور انہیں غرق کر دیا جنہوں نے ہمارے نشانات کو جھٹلایا تھا۔ یقیناً وہ ایک اندھی قوم تھے۔