The Holy Quran 7:66 – Al-A`raf (الْاَعْرَاف)

وَاِلٰی عَادٍ اَخَاہُمۡ ہُوۡدًا ؕ قَالَ یٰقَوۡمِ اعۡبُدُوا اللّٰہَ مَا لَکُمۡ مِّنۡ اِلٰہٍ غَیۡرُہٗ ؕ اَفَلَا تَتَّقُوۡنَ ﴿۶۶﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And unto ‘Ad We sent their brother Hud. He said, ‘O my people, worship Allah; you have no other deity but Him. Will you not then be God-fearing?’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور عاد کی طرف ان کے بھائی ہود کو (ہم نے بھیجا)۔ اس نے کہا کہ اے میری قوم! اللہ کی عبادت کرو۔ اس کے سوا تمہارا اور کوئی معبود نہیں۔ کیا تم تقویٰ اختیار نہیں کروگے۔