The Holy Quran 7:67 – Al-A`raf (الْاَعْرَاف)
قَالَ الۡمَلَاُ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا مِنۡ قَوۡمِہٖۤ اِنَّا لَنَرٰٮکَ فِیۡ سَفَاہَۃٍ وَّاِنَّا لَنَظُنُّکَ مِنَ الۡکٰذِبِیۡنَ ﴿۶۷﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
The disbelieving chiefs of his people said, ‘We surely see thee lost in foolishness, and we surely think thee to be one of the liars.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اس کی قوم میں سے اُن سرداروں نے جنہوں نے کفر کیا تھا کہا ہم تو تجھے یقیناً ایک بڑی بیوقوفی میں مبتلا دیکھتے ہیں اور یقیناً ہم سمجھتے ہیں کہ تو ضرور جھوٹے لوگوں میں سے ہے۔