The Holy Quran 7:69 – Al-A`raf (الْاَعْرَاف)
اُبَلِّغُکُمۡ رِسٰلٰتِ رَبِّیۡ وَاَنَا لَکُمۡ نَاصِحٌ اَمِیۡنٌ ﴿۶۹﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
‘I deliver to you the messages of my Lord and I am to you a sincere and faithful counsellor.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
میں تمہیں اپنے ربّ کے پیغامات پہنچاتا ہوں اور میں تمہارے لئے ایک قابلِ اعتماد نصیحت کرنے والا ہوں۔