The Holy Quran 7:71 – Al-A`raf (الْاَعْرَاف)
قَالُوۡۤا اَجِئۡتَنَا لِنَعۡبُدَ اللّٰہَ وَحۡدَہٗ وَنَذَرَ مَا کَانَ یَعۡبُدُ اٰبَآؤُنَا ۚ فَاۡتِنَا بِمَا تَعِدُنَاۤ اِنۡ کُنۡتَ مِنَ الصّٰدِقِیۡنَ ﴿۷۱﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
They said, ‘Hast thou come to us that we may worship Allah alone and forsake what our fathers used to worship? Bring us, then, that which thou threatenest us with, if thou art of the truthful.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
انہوں نے کہا کیا تو اس لئے ہمارے پاس آیا ہے کہ ہم صرف ایک اللہ ہی کی عبادت کریں اور ان کو چھوڑ دیں جن کی ہمارے آباءو اجداد عبادت کیا کرتے تھے۔ پس ہمارے پاس وہ لے آ جس سے تو ہمیں ڈراتا ہے اگر تو سچوں میں سے ہے۔