The Holy Quran 7:72 – Al-A`raf (الْاَعْرَاف)

قَالَ قَدۡ وَقَعَ عَلَیۡکُمۡ مِّنۡ رَّبِّکُمۡ رِجۡسٌ وَّغَضَبٌ ؕ اَتُجَادِلُوۡنَنِیۡ فِیۡۤ اَسۡمَآءٍ سَمَّیۡتُمُوۡہَاۤ اَنۡتُمۡ وَاٰبَآؤُکُمۡ مَّا نَزَّلَ اللّٰہُ بِہَا مِنۡ سُلۡطٰنٍ ؕ فَانۡتَظِرُوۡۤا اِنِّیۡ مَعَکُمۡ مِّنَ الۡمُنۡتَظِرِیۡنَ ﴿۷۲﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

He replied, ‘Indeed there have already fallen on you punishment and wrath from your Lord. Do you dispute with me about names which you have named — you and your fathers — for which Allah has sent down no authority? Wait then, I am with you among those who wait.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اس نے کہا تمہارے ربّ کی طرف سے تم پر ناپاکی اور غضب واجب ہوچکے ہیں۔ کیا تم مجھ سے ایسے ناموں کے بارہ میں جھگڑتے ہو جو تم نے اور تمہارے باپ دادا نے گھڑ لئے ہیں جبکہ اللہ نے ان کے حق میں کوئی حجت نہیں اتاری۔ پس انتظار کرو۔ یقیناً میں بھی تمہارے ساتھ انتظار کرنے والوں میں سے ہوں۔