The Holy Quran 7:73 – Al-A`raf (الْاَعْرَاف)
فَاَنۡجَیۡنٰہُ وَالَّذِیۡنَ مَعَہٗ بِرَحۡمَۃٍ مِّنَّا وَقَطَعۡنَا دَابِرَ الَّذِیۡنَ کَذَّبُوۡا بِاٰیٰتِنَا وَمَا کَانُوۡا مُؤۡمِنِیۡنَ ﴿٪۷۳﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And We saved him and those who were with him, by Our mercy, and We cut off the last remnant of those who rejected Our Signs. And they were not believers.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
پس ہم نے اسے اپنی رحمت سے نجات بخشی اور ان کو بھی جو اس کے ساتھ تھے اور ہم نے ان لوگوں کی جڑ کاٹ ڈالی جنہوں نے ہمارے نشانات کو جھٹلایا تھا اور وہ (کسی صورت) ایمان لانے والے نہیں تھے۔