The Holy Quran 7:76 – Al-A`raf (الْاَعْرَاف)
قَالَ الۡمَلَاُ الَّذِیۡنَ اسۡتَکۡبَرُوۡا مِنۡ قَوۡمِہٖ لِلَّذِیۡنَ اسۡتُضۡعِفُوۡا لِمَنۡ اٰمَنَ مِنۡہُمۡ اَتَعۡلَمُوۡنَ اَنَّ صٰلِحًا مُّرۡسَلٌ مِّنۡ رَّبِّہٖ ؕ قَالُوۡۤا اِنَّا بِمَاۤ اُرۡسِلَ بِہٖ مُؤۡمِنُوۡنَ ﴿۷۶﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
The chief men of his people who were arrogant said to those who were reckoned weak — those among them who believed — ‘Do you know for certain that Salih is one sent by his Lord?’ They answered, ‘Surely, we believe in that with which he has been sent.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اس کی قوم میں سے ان سرداروں نے جنہوں نے استکبار کیا تھا ان لوگوں کو جو کمزور سمجھے جاتے تھے یعنی اُن کو جو اُن میں سے ایمان لائے تھے کہا: کیا تم علم رکھتے ہو کہ صالح اپنے ربّ کی طرف سے پیغمبر بنایا گیا ہے۔ انہوں نے جواب دیا کہ وہ جس (پیغام) کے ساتھ بھیجا گیا ہے ہم اس پر یقیناً ایمان لاتے ہیں۔