The Holy Quran 7:77 – Al-A`raf (الْاَعْرَاف)

قَالَ الَّذِیۡنَ اسۡتَکۡبَرُوۡۤا اِنَّا بِالَّذِیۡۤ اٰمَنۡتُمۡ بِہٖ کٰفِرُوۡنَ ﴿۷۷﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Those who were arrogant said, ‘Verily, we do disbelieve in that in which you believe.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

ان لوگوں نے جنہوں نے تکبر اختیار کیا تھا کہا کہ یقیناً ہم اس کا جس پر تم ایمان لائے ہو انکار کرنے والے ہیں۔