The Holy Quran 7:83 – Al-A`raf (الْاَعْرَاف)
وَمَا کَانَ جَوَابَ قَوۡمِہٖۤ اِلَّاۤ اَنۡ قَالُوۡۤا اَخۡرِجُوۡہُمۡ مِّنۡ قَرۡیَتِکُمۡ ۚ اِنَّہُمۡ اُنَاسٌ یَّتَطَہَّرُوۡنَ ﴿۸۳﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And the answer of his people was no other than that they said, ‘Turn them out of your town, for they are men who would keep pure.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور اس کی قوم کا اس کے سوا کوئی جواب نہ تھا کہ انہوں نے کہا کہ ان کو اپنی بستی سے نکال باہر کرو۔ یقیناً یہ وہ لوگ ہیں جو بہت پاکباز بنتے ہیں۔