The Holy Quran 7:84 – Al-A`raf (الْاَعْرَاف)
فَاَنۡجَیۡنٰہُ وَاَہۡلَہٗۤ اِلَّا امۡرَاَتَہٗ ۫ۖ کَانَتۡ مِنَ الۡغٰبِرِیۡنَ ﴿۸۴﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And We saved him and his family, except his wife: she was of those who stayed behind.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
پس ہم نے اسے اور اس کے اہل کو نجات بخشی سوائے اس کی بیوی کے وہ پیچھے رہنے والوں میں سے ہوگئی۔