The Holy Quran 7:89 – Al-A`raf (الْاَعْرَاف)

قَالَ الۡمَلَاُ الَّذِیۡنَ اسۡتَکۡبَرُوۡا مِنۡ قَوۡمِہٖ لَنُخۡرِجَنَّکَ یٰشُعَیۡبُ وَالَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا مَعَکَ مِنۡ قَرۡیَتِنَاۤ اَوۡ لَتَعُوۡدُنَّ فِیۡ مِلَّتِنَا ؕ قَالَ اَوَلَوۡ کُنَّا کٰرِہِیۡنَ ﴿۟۸۹﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

The chief men of his people who were arrogant said, ‘Assuredly, we will drive thee out, O Shu‘aib, and the believers that are with thee, from our town, or you shall have to return to our religion.’ He said: ‘Even though we be unwilling?

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اس کی قوم کے ان سرداروں نے جنہوں نے استکبار کیا تھا کہا کہ اے شعیب! ہم ضرور تجھے اپنی بستی سے نکال دیں گے اور اُن لوگوں کو بھی جو تیرے ساتھ ایمان لائے ہیں یا تم لازماً ہماری ملّت میں واپس آجاؤگے۔ اس نے کہا کیا اس صورت میں بھی کہ ہم سخت کراہت کررہے ہوں؟