The Holy Quran 7:91 – Al-A`raf (الْاَعْرَاف)

وَقَالَ الۡمَلَاُ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا مِنۡ قَوۡمِہٖ لَئِنِ اتَّبَعۡتُمۡ شُعَیۡبًا اِنَّکُمۡ اِذًا لَّخٰسِرُوۡنَ ﴿۹۱﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And the chief men of his people who disbelieved said, ‘If you follow Shu‘aib, you shall then certainly be the losers.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور اس کی قوم کے ان سرداروں نے کہا جنہوں نے کفر کیا کہ اگر تم نے شعیب کی پیروی کی تو تم یقیناً نقصان اٹھانے والے ہوگے۔