The Holy Quran 7:93 – Al-A`raf (الْاَعْرَاف)

الَّذِیۡنَ کَذَّبُوۡا شُعَیۡبًا کَاَنۡ لَّمۡ یَغۡنَوۡا فِیۡہَا ۚۛ اَلَّذِیۡنَ کَذَّبُوۡا شُعَیۡبًا کَانُوۡا ہُمُ الۡخٰسِرِیۡنَ ﴿۹۳﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Those who accused Shu‘aib of lying became as if they had never dwelt therein. Those who accused Shu‘aib of lying — it was they who were the losers.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

وہ لوگ جنہوں نے شعیب کو جھٹلایا گویا وہ کبھی اس (سرزمین) میں بسے ہی نہ تھے۔ جن لوگوں نے شعیب کو جھٹلایا وہی نقصان اٹھانے والے تھے۔