The Holy Quran 7:96 – Al-A`raf (الْاَعْرَاف)
ثُمَّ بَدَّلۡنَا مَکَانَ السَّیِّئَۃِ الۡحَسَنَۃَ حَتّٰی عَفَوۡا وَّقَالُوۡا قَدۡ مَسَّ اٰبَآءَنَا الضَّرَّآءُ وَالسَّرَّآءُ فَاَخَذۡنٰہُمۡ بَغۡتَۃً وَّہُمۡ لَا یَشۡعُرُوۡنَ ﴿۹۶﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Then We changed their evil condition into good until they grew in affluence and number and said, ‘Suffering and happiness betided our fathers also.’ Then We seized them suddenly, while they perceived not.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
پھر ہم نے بری حالت کو اچھی حالت سے بدل دیا۔ یہاں تک کہ انہوں نے (اُسے) نظرانداز کر دیا اور کہنے لگے کہ (پہلے بھی) ہمارے باپ دادا کو تکلیف اور آسانی پہنچا کرتی تھی۔ پس ہم نے ان کو اچانک پکڑلیا جبکہ وہ کوئی شعور نہ رکھتے تھے۔