The Holy Quran 82:7 – Al-Infitar (الْاِنْفِطَارِ)
یٰۤاَیُّہَا الۡاِنۡسَانُ مَا غَرَّکَ بِرَبِّکَ الۡکَرِیۡمِ ۙ﴿۷﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
O man, what has emboldened thee against thy Gracious Lord,
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اے انسان! تجھے اپنے ربّ ِکریم کے بارہ میں کس بات نے دھوکے میں ڈالا؟