The Holy Quran 83:3 – At-Tatfif (التَّطْفِیْفِ)
الَّذِیۡنَ اِذَا اکۡتَالُوۡا عَلَی النَّاسِ یَسۡتَوۡفُوۡنَ ۫﴿ۖ۳﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Those who, when they take by measure from other people, take it full;
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
یعنی وہ لوگ کہ جب وہ لوگوں سے تول لیتے ہیں بھرپور (پیمانوں کے ساتھ) لیتے ہیں۔