The Holy Quran 83:33 – At-Tatfif (التَّطْفِیْفِ)
وَاِذَا رَاَوۡہُمۡ قَالُوۡۤا اِنَّ ہٰۤؤُلَآءِ لَضَآلُّوۡنَ ﴿ۙ۳۳﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And when they saw them they said, ‘These indeed are the lost ones!’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور جب کبھی اُنہیں دیکھتے تھے، کہتے تھے، یقیناً یہی ہیں جو پکّے گمراہ ہیں۔