The Holy Quran 88:4 – Al-Ghashiyah (الْغَاشِیَۃِ)

عَامِلَۃٌ نَّاصِبَۃٌ ۙ﴿۴﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Toiling, weary.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

(یعنی قبل ازیں دنیا کی جستجو میں) سخت مشقت کرنے والے (اور) تھک کر چور ہوجانے والے۔