The Holy Quran 8:10 – Al-Anfal (الْاَنْفَالِ)
اِذۡ تَسۡتَغِیۡثُوۡنَ رَبَّکُمۡ فَاسۡتَجَابَ لَکُمۡ اَنِّیۡ مُمِدُّکُمۡ بِاَلۡفٍ مِّنَ الۡمَلٰٓئِکَۃِ مُرۡدِفِیۡنَ ﴿۱۰﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
When you implored the assistance of your Lord, and He answered you, saying, ‘I will assist you with a thousand of the angels, following one another.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
(یاد کرو) جب تم اپنے ربّ سے فریاد کر رہے تھے تو اس نے تمہاری التجا کو قبول کرلیا (اس وعدہ کے ساتھ) کہ میں ضرور ایک ہزار قطار در قطار فرشتوں سے تمہاری مدد کروں گا۔