The Holy Quran 8:12 – Al-Anfal (الْاَنْفَالِ)
اِذۡ یُغَشِّیۡکُمُ النُّعَاسَ اَمَنَۃً مِّنۡہُ وَیُنَزِّلُ عَلَیۡکُمۡ مِّنَ السَّمَآءِ مَآءً لِّیُطَہِّرَکُمۡ بِہٖ وَیُذۡہِبَ عَنۡکُمۡ رِجۡزَ الشَّیۡطٰنِ وَلِیَرۡبِطَ عَلٰی قُلُوۡبِکُمۡ وَیُثَبِّتَ بِہِ الۡاَقۡدَامَ ﴿ؕ۱۲﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
When He caused sleep to come upon you as a sign of security from Him, and He sent down water upon you from the clouds, that thereby He might purify you, and remove from you the filth of Satan, and that He might strengthen your hearts and make your steps firm therewith.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
(اور یاد کرو) جب وہ اپنی طرف سے تم پر اَمن دیتے ہوئے اونگھ طاری کر رہا تھااور تمہارے لئے آسمان سے ایک پانی اتار رہا تھا تاکہ وہ تمہیں اُس کے ذریعہ خوب پاک کردے اور شیطان کی پلیدی تم سے دور کر دے اور تاکہ وہ تمہارے دلوں کو تقویت بخشے اور اِس سے قدموں کو ثبات بخشے۔