The Holy Quran 8:14 – Al-Anfal (الْاَنْفَالِ)
ذٰلِکَ بِاَنَّہُمۡ شَآقُّوا اللّٰہَ وَرَسُوۡلَہٗ ۚ وَمَنۡ یُّشَاقِقِ اللّٰہَ وَرَسُوۡلَہٗ فَاِنَّ اللّٰہَ شَدِیۡدُ الۡعِقَابِ ﴿۱۴﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
That is because they have opposed Allah and His Messenger. And whoso opposes Allah and His Messenger, then Allah is surely severe in retribution.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
یہ اس لئے ہے کہ انہوں نے اللہ اور اس کے رسول کی سخت مخالفت کی اور جو بھی اللہ اور اس کے رسول کی مخالفت کرتا ہے تو یقیناً اللہ سزا دینے میں بہت سخت ہے۔