The Holy Quran 8:17 – Al-Anfal (الْاَنْفَالِ)
وَمَنۡ یُّوَلِّہِمۡ یَوۡمَئِذٍ دُبُرَہٗۤ اِلَّا مُتَحَرِّفًا لِّقِتَالٍ اَوۡ مُتَحَیِّزًا اِلٰی فِئَۃٍ فَقَدۡ بَآءَ بِغَضَبٍ مِّنَ اللّٰہِ وَمَاۡوٰٮہُ جَہَنَّمُ ؕ وَبِئۡسَ الۡمَصِیۡرُ ﴿۱۷﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And whoso turns his back to them on such a day, unless manoeuvring for battle or turning to join another company, he indeed draws upon himself the wrath of Allah, and Hell shall be his abode. And an evil resort it is.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور جو اُس دن اُنہیں پیٹھ دکھائے گا، سوائے اس کے کہ جنگی چال کے طور پر پہلو بدل رہا ہو یا (اپنے ہی) کسی گروہ سے ملنے کی کوشش کر رہا ہو، تو یقیناً وہ اللہ کے غضب کے ساتھ واپس لوٹے گا اور اس کا ٹھکانا جہنم ہوگا اور بہت ہی برا ٹھکانا ہے۔