The Holy Quran 8:19 – Al-Anfal (الْاَنْفَالِ)

ذٰلِکُمۡ وَاَنَّ اللّٰہَ مُوۡہِنُ کَیۡدِ الۡکٰفِرِیۡنَ ﴿۱۹﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

That is what happened; and know that Allah is He Who weakens the design of the disbelievers.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

یہ تھا تمہارا حال اور یہ (بھی حق ہے) کہ اللہ ہی کافروں کی تدبیر کو کمزور کرنے والا ہے۔