The Holy Quran 8:20 – Al-Anfal (الْاَنْفَالِ)

اِنۡ تَسۡتَفۡتِحُوۡا فَقَدۡ جَآءَکُمُ الۡفَتۡحُ ۚ وَاِنۡ تَنۡتَہُوۡا فَہُوَ خَیۡرٌ لَّکُمۡ ۚ وَاِنۡ تَعُوۡدُوۡا نَعُدۡ ۚ وَلَنۡ تُغۡنِیَ عَنۡکُمۡ فِئَتُکُمۡ شَیۡئًا وَّلَوۡ کَثُرَتۡ ۙ وَاَنَّ اللّٰہَ مَعَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿٪۲۰﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

If you sought a judgment, then judgment has indeed come to you. And if you desist, it will be better for you; but if you return to hostility, We too will return. And your party shall be of no avail at all to you, however numerous it be, and know that Allah is with the believers.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

(پس اے مومنو!) اگر تم فتح طلب کیا کرتے تھے تو فتح تو تمہارے پاس آ گئی۔ اور (اے منکرو! اب بھی) اگر تم باز آ جاؤ تو تمہارے لئے بہتر ہے اور اگر تم (شرارت کا) اِعادہ کرو گے تو ہم بھی (عذاب کا) اِعادہ کریں گے اور تمہارا جتھا تمہارے کسی کام نہ آئے گا خواہ کتنا ہی زیادہ ہو اور یہ (جان لو) کہ اللہ مومنوں کے ساتھ ہے۔