The Holy Quran 8:24 – Al-Anfal (الْاَنْفَالِ)
وَلَوۡ عَلِمَ اللّٰہُ فِیۡہِمۡ خَیۡرًا لَّاَسۡمَعَہُمۡ ؕ وَلَوۡ اَسۡمَعَہُمۡ لَتَوَلَّوۡا وَّہُمۡ مُّعۡرِضُوۡنَ ﴿۲۴﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And if Allah had known any good in them, He would certainly have made them hear. And if He now makes them hear, they will turn away, in aversion.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور اگر اللہ ان کے اندر کوئی بھی اچھی بات دیکھتا تو انہیں ضرور سنا دیتا۔ اور اگرانہیں سنا بھی دیتا تو ضرور اِعراض کرتے ہوئے وہ پیٹھ پھیر جاتے۔