The Holy Quran 8:26 – Al-Anfal (الْاَنْفَالِ)
وَاتَّقُوۡا فِتۡنَۃً لَّا تُصِیۡبَنَّ الَّذِیۡنَ ظَلَمُوۡا مِنۡکُمۡ خَآصَّۃً ۚ وَاعۡلَمُوۡۤا اَنَّ اللّٰہَ شَدِیۡدُ الۡعِقَابِ ﴿۲۶﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And beware of an affliction which will not smite exclusively those among you who have done wrong. And know that Allah is severe in requiting.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور اس فتنہ سے ڈرو جو محض ان لوگوں کو ہی نہیں پہنچے گا جنہوں نے تم میں سے ظلم کیا اور جان لو کہ اللہ عقوبت میں بہت سخت ہے۔