The Holy Quran 8:29 – Al-Anfal (الْاَنْفَالِ)

وَاعۡلَمُوۡۤا اَنَّمَاۤ اَمۡوَالُکُمۡ وَاَوۡلَادُکُمۡ فِتۡنَۃٌ ۙ وَّاَنَّ اللّٰہَ عِنۡدَہٗۤ اَجۡرٌ عَظِیۡمٌ ﴿٪۲۹﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And know that your possessions and your children are but a trial and that it is Allah with Whom is a great reward.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور جان لو کہ تمہارے اموال اور تمہاری اولاد محض ایک آزمائش ہیں اور یہ (بھی) کہ اللہ کے پاس ایک بہت بڑا اَجر ہے۔