The Holy Quran 8:31 – Al-Anfal (الْاَنْفَالِ)

وَاِذۡ یَمۡکُرُ بِکَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا لِیُثۡبِتُوۡکَ اَوۡ یَقۡتُلُوۡکَ اَوۡ یُخۡرِجُوۡکَ ؕ وَیَمۡکُرُوۡنَ وَیَمۡکُرُ اللّٰہُ ؕ وَاللّٰہُ خَیۡرُ الۡمٰکِرِیۡنَ ﴿۳۱﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And remember the time when the disbelievers plotted against thee that they might imprison thee or kill thee or expel thee. And they planned and Allah also planned, and Allah is the Best of planners.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور (یاد کرو) جب وہ لوگ جو کافر ہوئے تیرے متعلق سازشیں کر رہے تھے تاکہ تجھے (ایک ہی جگہ) پابند کر دیں یا تجھے قتل کر دیں یا تجھے (وطن سے) نکال دیں۔ اور وہ مکر میں مصروف تھے اور اللہ بھی ان کے مکر کا توڑ کر رہا تھا اوراللہ مکر کرنے والوں میں سب سے بہتر ہے۔