The Holy Quran 8:32 – Al-Anfal (الْاَنْفَالِ)

وَاِذَا تُتۡلٰی عَلَیۡہِمۡ اٰیٰتُنَا قَالُوۡا قَدۡ سَمِعۡنَا لَوۡ نَشَآءُ لَقُلۡنَا مِثۡلَ ہٰذَاۤ ۙ اِنۡ ہٰذَاۤ اِلَّاۤ اَسَاطِیۡرُ الۡاَوَّلِیۡنَ ﴿۳۲﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And when Our verses are recited to them, they say, ‘We have heard. If we wished we could certainly utter the like of this. This is nothing but mere tales of the ancients.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور جب ہماری آیات ان پر پڑھی جاتی ہیں تو وہ کہتے ہیں بس ہم سُن چکے۔ ہم بھی اگر چاہیں تو ایسی ہی باتیں کر سکتے ہیں۔ یہ تو کچھ بھی نہیں مگر پرانے لوگوں کی کہانیاں ہیں۔