The Holy Quran 8:33 – Al-Anfal (الْاَنْفَالِ)

وَاِذۡ قَالُوا اللّٰہُمَّ اِنۡ کَانَ ہٰذَا ہُوَ الۡحَقَّ مِنۡ عِنۡدِکَ فَاَمۡطِرۡ عَلَیۡنَا حِجَارَۃً مِّنَ السَّمَآءِ اَوِ ائۡتِنَا بِعَذَابٍ اَلِیۡمٍ ﴿۳۳﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And remember the time when they said, ‘O Allah, if this be indeed the truth from Thee, then rain down upon us stones from heaven or bring down upon us a grievous punishment.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور (یاد کرو) جب وہ کہہ رہے تھے کہ اے اللہ! اگر یہی تیری طرف سے حق ہے تو ہم پر آسمان سے پتھروں کی بارش برسا یا ہم پر ایک دردناک عذاب لے آ۔