The Holy Quran 8:40 – Al-Anfal (الْاَنْفَالِ)
وَقَاتِلُوۡہُمۡ حَتّٰی لَا تَکُوۡنَ فِتۡنَۃٌ وَّیَکُوۡنَ الدِّیۡنُ کُلُّہٗ لِلّٰہِ ۚ فَاِنِ انۡتَہَوۡا فَاِنَّ اللّٰہَ بِمَا یَعۡمَلُوۡنَ بَصِیۡرٌ ﴿۴۰﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And fight them until there is no persecution and religion is wholly for Allah. But if they desist, then surely Allah is Watchful of what they do.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور تم ان سے قتال کرتے رہو یہاں تک کہ کوئی فتنہ باقی نہ رہے اور دین خالصۃً اللہ کے لئے ہوجائے۔ پس اگر وہ باز آ جائیں تو یقیناً اللہ اس پرجو وہ عمل کرتے ہیں گہری نظر رکھنے والا ہے۔