The Holy Quran 8:41 – Al-Anfal (الْاَنْفَالِ)
وَاِنۡ تَوَلَّوۡا فَاعۡلَمُوۡۤا اَنَّ اللّٰہَ مَوۡلٰٮکُمۡ ؕ نِعۡمَ الۡمَوۡلٰی وَنِعۡمَ النَّصِیۡرُ ﴿۴۱﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And if they turn their backs, then know that Allah is your Protector. What an excellent Protector and what an excellent Helper!
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور اگر وہ پیٹھ پھیر لیں تو جان لو کہ اللہ ہی تمہارا والی ہے۔ کیا ہی اچھا والی اور کیا ہی اچھا مدد کرنے والا ہے۔