The Holy Quran 8:48 – Al-Anfal (الْاَنْفَالِ)

وَلَا تَکُوۡنُوۡا کَالَّذِیۡنَ خَرَجُوۡا مِنۡ دِیَارِہِمۡ بَطَرًا وَّرِئَآءَ النَّاسِ وَیَصُدُّوۡنَ عَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ ؕ وَاللّٰہُ بِمَا یَعۡمَلُوۡنَ مُحِیۡطٌ ﴿۴۸﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And be not like those who came forth from their homes boastfully, and to be seen of men, and who turn men away from the path of Allah, and Allah encompasses all that they do.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور ان لوگوں کی طرح نہ ہونا جو اپنے گھروں سے اِتراتے ہوئے اور لوگوں کو دکھانے کی خاطر نکلے اور وہ اللہ کی راہ سے روک رہے تھے اور اللہ اسے گھیرے میں لئے ہوئے تھا جو وہ کرتے تھے۔