The Holy Quran 8:50 – Al-Anfal (الْاَنْفَالِ)

اِذۡ یَقُوۡلُ الۡمُنٰفِقُوۡنَ وَالَّذِیۡنَ فِیۡ قُلُوۡبِہِمۡ مَّرَضٌ غَرَّہٰۤؤُ لَآءِ دِیۡنُہُمۡ ؕ وَمَنۡ یَّتَوَکَّلۡ عَلَی اللّٰہِ فَاِنَّ اللّٰہَ عَزِیۡزٌ حَکِیۡمٌ ﴿۵۰﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

When the hypocrites and those in whose hearts is a disease said, ‘Their religion has deluded these men.’ And whoso puts his trust in Allah, then surely, Allah is Mighty, Wise.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

(یاد کرو) جب منافقین اور وہ لوگ جن کے دلوں میں مرض ہے کہنے لگے کہ ان لوگوں کو ان کے دین نے دھوکہ میں ڈال رکھا ہے حالانکہ جو بھی اللہ پرتوکل کرتا ہے تو اللہ یقیناً کامل غلبہ والا (اور) بہت حکمت والا ہے۔