The Holy Quran 8:51 – Al-Anfal (الْاَنْفَالِ)

وَلَوۡ تَرٰۤی اِذۡ یَتَوَفَّی الَّذِیۡنَ کَفَرُوا ۙ الۡمَلٰٓئِکَۃُ یَضۡرِبُوۡنَ وُجُوۡہَہُمۡ وَاَدۡبَارَہُمۡ ۚ وَذُوۡقُوۡا عَذَابَ الۡحَرِیۡقِ ﴿۵۱﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And if thou couldst see, when the angels take away the souls of those who disbelieve, smiting their faces and their backs, saying: ‘Taste ye the punishment of burning!

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور اگر تو دیکھ سکے (تو یہ دیکھے گا) کہ جب فرشتے ان لوگوں کو جنہوں نے کفر کیا وفات دیتے ہیں تو وہ ان کے چہروں اور ان کی پیٹھوں کو چوٹیں لگاتے ہیں اور (یہ کہتے ہیں کہ) سخت جلن کا عذاب چکھو۔