The Holy Quran 8:63 – Al-Anfal (الْاَنْفَالِ)
وَاِنۡ یُّرِیۡدُوۡۤا اَنۡ یَّخۡدَعُوۡکَ فَاِنَّ حَسۡبَکَ اللّٰہُ ؕ ہُوَ الَّذِیۡۤ اَیَّدَکَ بِنَصۡرِہٖ وَبِالۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿ۙ۶۳﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And if they intend to deceive thee, then surely Allah is sufficient for thee. He it is Who has strengthened thee with His help and with the believers;
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور اگر وہ ارادہ کریں کہ تجھے دھوکہ دیں تو یقیناً اللہ تجھے کافی ہے۔ وہی ہے جس نے اپنی نصرت کے ذریعہ اور مومنوں کے ذریعہ تیری مددکی۔