The Holy Quran 8:65 – Al-Anfal (الْاَنْفَالِ)

یٰۤاَیُّہَا النَّبِیُّ حَسۡبُکَ اللّٰہُ وَمَنِ اتَّبَعَکَ مِنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿٪۶۵﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

O Prophet, Allah is sufficient for thee and for those who follow thee of the believers.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اے نبی! تجھے اللہ کافی ہے اور اُن کو بھی جو مومنوں میں سے تیری پیروی کریں۔