The Holy Quran 8:69 – Al-Anfal (الْاَنْفَالِ)
لَوۡلَا کِتٰبٌ مِّنَ اللّٰہِ سَبَقَ لَمَسَّکُمۡ فِیۡمَاۤ اَخَذۡتُمۡ عَذَابٌ عَظِیۡمٌ ﴿۶۹﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Had there not been a decree from Allah which had gone before, great distress would have surely overtaken you in connection with that which you took.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اگر اللہ کی طرف سے (تم سے مغفرت کے سلوک کی) پہلے سے تقدیر نہ لکھی ہوتی تو ضرور تمہیں اس کی پاداش میں جو تم نے حاصل کیا بہت بڑا عذاب پہنچتا۔